کراچی میں مرغی 250، ٹماٹر 230 روپے کلو! آج پھل، سبزی، انڈے، مرغی و دیگر اشیاء کے ریٹس

تازہ ترین

تازہ ترین

Karachi issues new price list for chicken, fruits, and vegetables
ONLINE/ FILE PHOTO

کراچی: کمشنر کراچی کی جانب سے شہر میں اشیائے خوردونوش کی تازہ قیمتیں جاری کردی گئیں ،سرکاری نرخ نامے کے مطابق زندہ مرغی کا فی کلو ریٹ 250 روپے مقرر کیا گیا ہے، جبکہ انڈوں کی فی درجن قیمت 307 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

Price List of Vegetables

درجہ اول آلو 69 روپے فی کلو، پیاز 86 روپے فی کلو اور ٹماٹر 230 روپے فی کلو ۔پھلوں میں درجہ اول کیلا 94 روپے فی درجن، سیب گولڈن 208 روپے فی کلو جبکہ قندھاری انار 299 روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔

today Price List

انتظامیہ کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ اگر کسی دکاندار کی جانب سے سرکاری نرخ سے زائد وصولی کی جائے تو شہری فوری طور پر کمشنر کنٹرول روم نمبر 1299 یا واٹس ایپ نمبر 03160111712 پر شکایت درج کرا سکتے ہیں۔

today Price List

Related Posts