کنزہ ہاشمی کی نئی تصاویر نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

تازہ ترین

تازہ ترین

کنزہ ہاشمی کی نئی تصاویر نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا
کنزہ ہاشمی کی نئی تصاویر نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

کراچی: ملک کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی نے اپنی خوبصورت تصویر اپنے چاہنے کے لئے شیئر کی ہے۔

اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کنزہ ہاشمی نے ایک تصویر جاری کی ہے، جسے اُن کے چاہنے والوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

کنزہ ہاشمی نے جو تصویر شیئر کی ہے اُس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

اداکارہ نے اس سے قبل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصویر پوسٹ کی تھی۔شیئر کی گئی تصویر میں اداکارہ نے مغربی لباس پہنا ہوا تھا، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر پر ملا جلا رد عمل سامنے آیا تھا۔

Related Posts