کورنا وائرس: سب کو اللہ کے حضور معافی مانگنی چاہئے‘ حمیمہ ملک

تازہ ترین

تازہ ترین

کورنا وائرس: سب کو اللہ حضور معافی مانگنی چاہئے‘ حمیمہ ملک
کورنا وائرس: سب کو اللہ حضور معافی مانگنی چاہئے‘ حمیمہ ملک

کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمیمہ ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خطرات اور اس سے ہونے والے نقصانات کے پیش نظر سب انسانوں کو اللہ کے حضور معافی مانگنی چاہئے۔


انہوں نے کہا کہ چائنا سے پھیلنے والے کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے‘ اور اب تک اس وائرس کے باعث کئی ہزار لوگ اپنی جان گنوا بیٹھے ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ اس بیماری کے آگے سپر پاور ملک بھی گھٹنے ٹیک چکے ہیں اور اب صورتحال پاکستان میں بھی کافی حد تک خراب ہوچکی ہے۔

Related Posts