پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے ڈرامہ سیریل سنگِ ماہ کا اختتام قریب آنے پر ویڈیو بیان جاری کردیا ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے ویڈیو پیغام میں اداکارہ کبریٰ خان نے کہا کہ میں مداحوں کی شکر گزار ہوں کہ انہوں نے ہمارے ٹی وی سیریل سنگِ ماہ کو اور اس کے ہر کردار کو اتنا پیار دیا۔
ٹیلر سوئفٹ کو ہراساں کرنے پر ایک شخص گرفتار
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








