شہرِ قائد کی ملیر ندی میں ڈوب جانے والی کار سے لاپتہ خاتون کی لاش بھی برآمد کر لی گئی ہے، کار میں بچوں سمیت 7 افراد سوار تھے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔ چند روز قبل ملیر ندی کے سیلابی پانی میں کار ڈوب گئی۔ افسوسناک واقعے کے نتیجے میں کار پر سوار 7 میں سے 6افراد کی لاشیں برآمد کر لی گئیں۔
ملیر ندی میں ڈوبنے والے 2 افراد کی لاشیں مل گئیں، 5 کی تلاش جاری
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








