ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے نویں ٹی 20 کرکٹ میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو دلچسپ مقابلے کے بعد 29 رنز سے شکست دے دی ہے۔ زلمی کی ٹیم 200 رنز کا ہدف پورا کرنے میں ناکام رہی۔
تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو جیتنے کیلئے 200 رنز کا ہدف دیا تھا جسے پورا کرنے کیلئے پشاور زلمی نے بیٹنگ کا آغاز کیا تو حضرت اللہ زازئی 3 گیندوں پر بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔ کامران اکمل نے 24 گیندوں پر 41 رنز بنائے۔
پی ایس ایل 7، لاہور نے پشاور زلمی کو جیتنے کیلئے 200 رنز کا ہدف دے دیا
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








