سی سی پی او لاہور کی معطلی کیخلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار دیکر مسترد

تازہ ترین

تازہ ترین

سی سی پی او لاہور کی معطلی کیخلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار دیکر مسترد
سی سی پی او لاہور کی معطلی کیخلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار دیکر مسترد

 لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کی معطلی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی جانب سے معطلی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی جس دوران عدالت نے استفسار کیا کہ کیا ہائیکورٹ کو اختیار ہے کہ وہ معطلی کے معاملے کو دیکھے؟

Related Posts