اصلی شیر کے حملے میں حریم شاہ کے ساتھ کیا ہوا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

تازہ ترین

تازہ ترین

اصلی شیر کے حملے میں حریم شاہ کے ساتھ کیا ہوا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
اصلی شیر کے حملے میں حریم شاہ کے ساتھ کیا ہوا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی: حریم شاہ پر شیر نے حملہ کردیا، ٹک ٹاک اسٹار محفوظ رہیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

حریم شاہ کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کی جانیوالی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ دروازے کے پاس کھڑی ہیں اور ایک شخص شیر کو لئے اندر داخل ہوتا ہے اور شیر اچانک حریم شاہ کی جانب لپکتا ہے تاہم وہ شخص شیر کو دور لے جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account)

ٹک ٹاکر کی جانب سے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے بعد ہزاروں لوگ اب تک اسے دیکھ چکے ہیں۔

مزیدپڑھیں:عدالت نے ایف آئی اے کو حریم شاہ کے خلاف کارروائی سے روک دیا

واضح رہے کہ حریم شاہ اکثر اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں اور حال ہی میں منی لانڈرنگ کے حوالے سے ایک ویڈیو بنانے پر انہیں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا تاہم حریم شاہ نے اداروں کو دھمکی دی تھی کہ اگر انہیں پریشان کرنے کا سلسلہ بن نہ ہوا تو وہ مزید اہم شخصیات کی ویڈیوز وائرل کردیں گی جس کے بعد اچانک معاملہ ٹھنڈا ہوگیا تھا۔

Related Posts