لکس اسٹائل ایوارڈز 2023 کی تقریب قریب آگئی۔ اعزازات کی انواع و اقسام اور نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ شوبز ستاروں کی مکمل فہرست سامنے آگئی۔
لکس اسٹائل کی جانب سے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے، جو کہ مندرجہ ذیل ہیں:
ڈرامہ کیٹیگری
بیسٹ اوریجنل ساؤنڈ ٹریک
ہم تم
میرے ہم نشین
دل مومن
نقار خدا
کیسی تیری خود غرصی
دوبارہ
سنگ ماہ
میرے ہمسفر
بارواں کھلاڑی
فراڈ
بدزات
چوراہا
دڑار
عشق پاگل کرے
تیری راہ میں
چوہدری اینڈ سنز
عشق لا
بختاور
بادشاہ بیگم
حبس
بیٹیاں
ایک تھی لیلیٰ
مور مہاراں
صنفِ آہن
بہترین مرد اداکار
شہریار منور (صنفِ آہن)
احسن خان (فراڈ)
محسن عباس حیدر (سیانی)
بلال عباس خان (دوبارہ)
دانش تیمور (کیسی تیری خود غرضی)
محمد احمد(بیٹیاں)
فیصل قریشی ( دل مومن)
فرحان سعید (میرے ہمسفر)
عاطف اسلم (سنگ ماہ)
میکال ذوالفقار (چوراہا)
یاسر حسین (ایک تھی لیلیٰ)
عمران اشرف (چوہدری اینڈ سنز)
فرحان سعید (بادشاہ بیگم)
دانیال ظفر (بارواں کھلاڑی)
احد رضا میر (ہم تم)
فیروز خان (حبس)
زاویار نعمان اعجاز (بختاور)
فیروز خان ( اے مشت خاک)
اذان سمیع خان (عشق لا)
احسن خان (میرے ہم نشین)
بہترین خاتون اداکارہ
رمشا خان (صنف آہن)
رمشا خان (ہم تم)
اقرا عزیز ( ایک تھی لیلیٰ)
صبا قمر ( فراڈ)
سجل علی (عشق لا)
کبریٰ خان (سنگ ماہ)
ہانیہ عامر ( میرے ہمسفر)
زارا نور عباس ( بادشاہ بیگم)
اشنا شاہ (حبس)
حدیقہ کیانی (دوبارہ)
عائزہ خان (چوہدری اینڈ سنز)
عمار خان ( دڑار)
کبریٰ خان (صنف آہن)
انمول بلوچ (سیانی)
یمنیٰ زیدی (بختاور)
یمنیٰ زیدی (عشق لا)
عروہ حسین (بدزات)
حبا بخاری (میرے ہم نشین)
ہانیہ عامر (سنگ ماہ)
درفشاں سلیم (کیسی تیری خود غرضی)
مدیحہ امام (چوراہا)
بیسٹ ٹی وی لانگ سیریل
دل آویز
بے پناہ
مشکل
تم کہاں جاؤگے
بیٹیاں
وہ پاگل سی
سیانی
فاسق
تیری راہ میں
پرستان
یہ نہ تھی ہماری قسمت
بہترین ٹی وی پلے
میرے ہمسفر
کیسی تیری خودغرضی
فراڈ
سنگ ماہ
دوبارہ
حبس
صنف آہن
دڑار
بدزات
بختاور
چودھری اینڈ سنز
عشق لا
میرے ہم نشین
دل مومن
ہم تم
ایک تھی لیلیٰ
چوراہا
بادشاہ بیگم
بارواں کھلاڑی
فلم کیٹیگری
فلم آف دی ائیر
جوائے لینڈ
کملی
عشرت میڈ ان چائنا
لندن نہیں جاؤں گا
پردے میں رہنے دو
قائد اعظم زندہ باد
ٹچ بٹن
دم مستم
گھبرانہ نہیں ہے
انتظار
فلم کا بہترین اداکار(مرد)
خالد احمد (انتظار)
حمزہ خواجہ (کملی)
علی جونیجو ( جوائے لینڈ)
فہد مصطفیٰ (قائداعظم زندہ باد)
ہمایوں سعید ( لندن نہیں جاؤں گا)
فیروز خان (ٹچ بٹن)
محب مرزا (عشرت میڈ ان چائنا)
عمران اشرف ( دم مستم)
علی رحمان خان (پردے میں رہنے دو)
فرحان سعید (ٹچ بٹن)
فلم کی بہترین اداکارہ
رستی فاروقی (جوائے لینڈ)
امر خان (دم مستم)
صبا قمر (کملی)
صنم سعید (عشرت میڈ ان چائنا)
کبریٰ خان (لندن نہیں جاؤں گا)
سونیا حسین (ٹچ بٹن)
علینہ خان ( جوائی لینڈ)
ثمینہ احمد ( انتظار)
ماہرہ خان ( قائداعظم زندہ باد)
ایمان علی ( ٹچ بٹن)
ہانیہ عامر (پردے میں رہنے دو)
مہوش حیات (لندن نہیں جاؤں گا)
فلم پلے بیک سانگ آف دی ائیر
عشق دے سائے (ٹچ بٹن)
یار چڑھ جائیگا (لندن نہیں جاؤں گا)
عشرت آیا رے (عشرت میڈ ان چائنا)
رب کے بندے (قائد اعظم زندہ باد)
ماہیا وی ماہیا (لندن نہیں جاؤں گا)
ٹک ٹالک (عشرت میڈان چائنا)
مرجانیے (لندن نہیں جاؤں گا)
لوٹا رے (قائداعظم زندہ باد)
میں نی بولدی (ٹچ بٹن)
جٹ ( ٹچ بٹن)
کچی مٹی دے (ٹِچ بٹن)
احسان ہے تمھارا( ٹچ بٹن)
چل چلیں ( پردے میں رہنے دو)
وی پردیسیا (لندن نہیں جاؤں گا)
اکھیاں (پردے میں رہنے دو)
پیلا رنگ (پردے میں رہنے دو)
پریٹی فیس (ٹچ بٹن)
مینو تو (کملی)
تم ہیر میری (دم مستم)
کاش (عشرت میڈ ان چائنا)
میوزک کیٹیگری
سال کا سب سے زیادہ سنے جانے والا گانا
ہم مصطفوی ہیں- علی ظفر
ٹو ٹون- طلحہ انجم
قیس- طلحہ یونس
اکھیاں- علی ظفر
نیرے نیرے واس- سوچ دی بینڈ، بٹ برادرز
سکون- حسن اور روشن، شائی گل
ینگ اسٹنرز- بینز
سب تو- ڈینو علی
مولا- علی ظفر
پسوری- علی سیٹھی، شائی گل
ویلی ہو- طلحہ یونس، حسن رحیم
بے صبر- طلحہ یونس
ٹھگیان- زین اور زوہیب، قرۃ العین بلوچ
ارادے- عبدالحنان
ٹاپ ڈاؤن- طلحہ انجم
آزما لے- طلحہ انجم، طلحہ یونس، بلال علی
محرم- اسفر حسین، عروج آفتاب
پیچھے ہٹ- حسن رحیم، جسٹن بی بی، طلال قریشی
ٹالک ٹو می- ینگ اسٹنرز
کیوں- طلحہ انجم، سالانہ خالد
یہ دنیا- قراقرم، طلحہ انجم، فارس شفیع
جھوم آر اینڈ بی- علی ظفر
سائے- مانو، ترہان جیمز
معذذ شریف- میشا شفیع، فارس شفیع
فالتو پیار- حسن رحیم، نتاشا نورانی
کب تک- جوکھے، طلحہ یونس
عادت- طلحہ یونس
پین کلرز- طلحہ انجم
پھر ملیں گے- فیصل کپاڈیہ، ینگ اسٹنرز
وائے – ینگ اسٹنرز
ساری رات- ڈنو علی
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








