سندھ میں تیل و گیس کی تلاش میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی

تازہ ترین

تازہ ترین

سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل اور گیس کے بھاری ذخائر دریافت
سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل اور گیس کے بھاری ذخائر دریافت

ملک میں تیل و گیس کی تلاش میں بڑی پیش رفت تب سامنے آئی ہے،جب سندھ میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا۔

ماڑی پٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا، جس سے یومیہ 6.57 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس حاصل ہوسکے گی۔

اعلامیے کے مطابق غازیج فارمیشن ٹو کے مقام پر 1014 میٹر تک کھدائی کے بعد گیس کا نیا ذخیرہ دریافت ہوا ہے، جس سے یومیہ 6.57 ملین اسٹینڈرڈکیوبک فٹ گیس ملے گی، گیس کا پریشر306 پائونڈ فی اسکوائر انچ ہے۔

Related Posts