ملاکنڈ بورڈ نے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا، آن لائن رزلٹ چیک کریں

تازہ ترین

تازہ ترین

Corruption in Lahore board: Over 2,000 students’ 9th results withheld
FILE PHOTO

ملاکنڈ تعلیمی بورڈ چکدرہ نے طلبہ و طالبات کے لیے ایک اہم خبر جاری کی ہے۔ بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

ملاکنڈ تعلیمی بورڈ چکدرہ کے تحت پوزیشن ہولڈر طلباء کیلئےایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے والے ہونہار طلبہ کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔

نتائج بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ www.bisemalakand.edu.pk پر آن لائن دستیاب ہیں۔ طلبہ اپنے نتائج آسانی سے چیک کر سکیں گے اور اپنی محنت کا صلہ دیکھ سکیں گے۔

Related Posts