مریم نواز کی ایک بار پھر عمران خان پر شدید تنقید

تازہ ترین

تازہ ترین

مریم نواز کی ایک بار پھر عمران خان پر شدید تنقید
مریم نواز کی ایک بار پھر عمران خان پر شدید تنقید

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا، انہوں نے کہا کہ ضمانت پارک سے تربیت یافتہ دہشتگرد برآمد ہونے کے بعد عمران خان کو امن کا بھاشن یاد آگیا۔

مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ اب اس دہشت گرد کو پتا چل گیا کہ اس کی دہشتگردی پر قانون حرکت میں آئے گا تو اب اسے اکسانا یاد آگیا۔

مزید پڑھیں:علی ظفر کا ایلون مسک سے شکوہ، ٹوئٹر پر ٹیگ کردیا

مریم نواز کا اپنے ٹوئٹ میں مزید کہنا تھا کہ ریاست پر حملہ کیا گیا، درجنوں پولیس والوں کے سر پھاڑے گئے، پولیس کی گاڑیاں جلائی گئیں، پٹرول بم پھینکے گئے۔

Related Posts