پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی 7روزہ تقریبات آخر کار اختتام کو پہنچیں۔ اس دوران مختلف اخباری شہ سرخیوں نے شادی کی تقریب کو الگ الگ انداز سے بیان کرنے کی کوشش کی۔
اسی دوران مریم نواز کی صاحبزادی مہر النساء صفدر کے ملبوس نے عوام کی توجہ اپنی طرف مرکوز کر لی۔ شادی کی تقریب کے دوران صرف مریم نواز ہی نہیں بلکہ ان کی صاحبزادی مہر النساء صفدر بھی خوبصورت لباس زیب تن کرکے توجہ کا مرکز بن گئیں۔
منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج، ایشوریا رائے تفتیش کیلئے طلب
سلمان خان کک2 کے ساتھ ساتھ بجرنگی بھائی جان 2 بنانے کیلئے بھی تیار
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی صاحبزادی پر عوامی توجہ ایک مختلف سبب سے بھی پڑی کہ انہوں نے اپنی 2015 میں منعقدہ شادی کا جوڑا زیبِ تن کر رکھا تھا اور یہی وہ سادگی تھی جسے سوشل میڈیا پر خوب سراہا گیا۔






گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








