حکومت کا بڑا فیصلہ، وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں

تازہ ترین

تازہ ترین

PM to discuss 5-point agenda in federal cabinet meeting today

اسلام آباد:حکومت نے وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کردیں۔جبکہ ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ بھی منظور کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق شہزاد ارباب کو مشیر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا اور بابراعوان کو پارلیمانی امورکے مشیرمقررکردیا گیا۔

سیدفخرامام کووزیرنیشنل فوڈ سیکیورٹی لگادیا گیا،مخدوم خسروبختیار وزیراقتصادی امور ہوں گے،سیدفخرامام کووزیرنیشنل فوڈ سیکیورٹی لگادیا گیا۔

جبکہ اعظم سواتی کووفاقی وزیربرائے انسدادمنشیات بنادیاگیا ہے،حماداظہرکوصنعتوں کے وفاقی وزیرکاقلمدان سونپ دیاگیا۔

امین الحق کووفاقی برائے ٹیلی کمیونی کیشن کاقلمدان سونپ دیاگیا۔

جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے ہاشمی پوپلزئی کو سیکرٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے عہدہ سے ہٹادیا ہے۔

Related Posts