متھیرا بھی کوہلی کی فین، اصل وجہ سامنے آگئی

تازہ ترین

تازہ ترین

متھیرا بھی کوہلی کی فین، اصل وجہ سامنے آگئی
متھیرا بھی کوہلی کی فین، اصل وجہ سامنے آگئی

کراچی: پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ متھیرا نے کہا ہے کہ وہ سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی بڑی فین ہیں۔

معروف اداکارہ متھیرا نے انسٹاگرام اسٹوری پر بھارتی کپتان کی ایک ویڈیو کو انہیں پسند کرنے کی وجہ قرار دیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Entertainment Popcorn (@entertainment_popcorn)

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی ایک پریس کانفرنس کررہے ہیں، جس میں انھیں اوپر والے پر یقین سے متعلق بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں ویرات کوہلی کہہ رہے ہیں کہ’اتنے عرصے سے جب آپ ایمانداری سے کھیل رہے ہوں تو دینے والا اوپر والا ہی ہے کیونکہ میں اس سے آگے کچھ نہیں کہہ سکتا۔

مزید پڑھیں:شادی شدہ اداکاراؤں کیساتھ معروف برانڈز کام نہیں کرنا چاہتے، زارا نور عباس

انہوں نے کہا کہ باقی آپ کتنے بھی ہاتھ پیر مار لو جب اس نے دینا ہے تب ہی دینا ہے اور پھر کوئی کچھ بھی نہیں کر سکتا ہے میں تو اپنی لائف ایسی ہی جیتا ہوں اور جب تک کھیلوں گا ایسے ہی کھیلوں گا‘۔

Related Posts