اسلام آباد:پاکستانی اداکارہ مایا علی نے کورونا وائرس کے بحران کے دوران ضرورت مند اور پسماندہ افراد میں راشن بیگ تقسیم کئے۔
اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی، اداکارہ نے لکھا، ”یہ راشن بیگ کی پہلی کھیپ ہے جو ابھی آئی ہے‘یہ صحیح وقت ہے جب ہمیں اپنا اپنا کردار ادا کرنا چاہئے اور دوسروں کے آنے اور لوگوں کو بچانے کا انتظار نہیں کرنا چاہئے۔
.jpg)
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








