اس سال رمضان المبارک میں ایم سی بی بولی ووڈ کونسے 3 پاکستانی ڈرامے دکھائے گا؟

تازہ ترین

تازہ ترین

اس سال رمضان المبارک میں ایم سی بی بولی ووڈ کونسے 3 پاکستانی ڈرامے دکھائے گا؟
اس سال رمضان المبارک میں ایم سی بی بولی ووڈ کونسے 3 پاکستانی ڈرامے دکھائے گا؟

ایم سی بی بولی ووڈ مشرق وسطیٰ کا ایک ٹیلی ویژن چینل ہے جو کہ ہر سال رمضان کے دوران پاکستانی ڈراموں کو نشر کرتا ہے۔

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کئی دہائیوں سے ناظرین کے دلوں پر راج کررہی ہے، اس کے مداحوں کی فہرست میں صرف پاکستانی ناظرین ہی نہیں بلکہ بین الاقوامی ناظرین بھی شامل ہیں۔

اس سال ایم سی بی بولی ووڈ کی جانب سے رمضان ڈراموں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں پاکستان کے 3 ڈرامے شامل ہیں، جن میں ‘میرے پاس تم ہو’، ‘یہ دل میرا’ اور ‘کیسا ہے نصیباں’ شامل ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by MBC Bollywood (@mbcbollywood)

View this post on Instagram

A post shared by MBC Bollywood (@mbcbollywood)

یہ بھی پڑھیں:نیہا ککڑ بھی پاکستانی موسیقی کی مداح، کونسا پاکستانی گانا گنگنایا؟

View this post on Instagram

A post shared by MBC Bollywood (@mbcbollywood)

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی ایم سی بی بولی ووڈ کئی پاکستانی ڈرامے نشر کرچکا ہے جن میں ‘سنو چندا’، ‘چیخ’، ‘دشمن جان’ اور ‘گل و گلزار’ جیسے ڈرامے شامل ہیں۔

Related Posts