یاسرہ رضوی کاکہنا ہے،میرا حاملہ ہونا تو خبر بن گیا لیکن اہم اسکرپٹ نہیں،اداکارہ کی جانب سے حاملہ تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک پوسٹ انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی گئی ہے۔
یاسرہ رضوی نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ہمارے ملک میں یہ خبر قابل قدر ہے کہ میں حاملہ ہوں لیکن یہ نہیں کہ میں ایک اہم اسکرپٹ بھی ڈائریکٹ کرنے جارہی ہوں۔