مہوش حیات اور ہمایوں سعید کو رقص کرنا مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

تازہ ترین

تازہ ترین

مہوش حیات اور ہمایوں سعید کو رقص کرنا مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
مہوش حیات اور ہمایوں سعید کو رقص کرنا مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

پاکستان کے مشہورو معروف اداکار ہمایوں سعید اور اداکارہ مہوش حیات کو فلم لندن نہیں جاؤں گا کے گانے پر رقص کرنا مہنگا پڑگیا۔

حال ہی میں مہوش حیات اور ہمایوں سعید کی فلم لندن نہیں جاؤں گا ریلیز ہوئی ہے، جو کہ باکس آفس پر بڑی کامیابی حاصل کررہی ہے۔

فلم کو صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی کافی پسند کیا جارہا ہے۔

اسکریننگ کے دوران دونوں اداکاروں نے فلم کےایک گانے پر رقص کیا جس پر سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد تنقید کررہی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Revista de Vida (@revista_de_vida)

خیال رہے کہ سوشل میڈیا صارفین کی اکثریت اداکاروں کی رقص کی ویڈیو کو بالکل پسند نہیں کررہی ہے اور انھیں سخت تنقید کا نشانہ بنارہی ہے۔

Mehwish Hayat And Humayun Saeed Dance Video Goes Viral-Public Reacts

Mehwish Hayat And Humayun Saeed Dance Video Goes Viral-Public Reacts

Mehwish Hayat And Humayun Saeed Dance Video Goes Viral-Public Reacts

Related Posts