مہوش حیات کا باتھ روم میں بے باک ڈانس، لیک ویڈیو وائرل

تازہ ترین

تازہ ترین

Mehwish Hayat goes wild in her new hot dance video

اداکارہ مہوش حیات کی باتھ روم میں نازیبا ڈانس کی ویڈیو وسوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر صارفین نے تنقید کا طوفان برپا کردیا۔

پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے حال ہی میں ایک گانے پر اپنے بے باک ڈانس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پراپ لوڈ کی جس پر شائقین نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

اداکارہ مہوش حیات کو اس ویڈیو میں سبز رنگ کا لباس پہنے باتھ میں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس کو انہوں نے ’ہارٹ بریک اینیورسری‘کا کیپشن دیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)

 

صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکارہ کی ویڈیو وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین کے علاوہ فنکاروں بھی ردعمل کا اظہار کیا ، آیئے ایک نظر دیکھتے ہیں۔



Related Posts