مناہل ملک کی نازیبا ویڈیوز کی بھرمار، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کے اصلی نقلی کا فیصلہ خود کرلیں

تازہ ترین

تازہ ترین

Minahil Malik viral video
ONLINE / FILE PHOTO

مشہورٹک ٹاکر مناہل ملک کی نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں، حکومت کی طرف سے بندش کے باوجود وی پی این سے چلنے والے ٹوئٹر پر مناہل ملک کی کئی ویڈیوز زیر گردش ہیں گوکہ مناہل ملک نے ویڈیوز کو جعلی قرار دیا ہے تاہم سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ یہ اصلی ویڈیوز ہیں جو انہوں نے خود بنائی ہیں۔


 

سوشل میڈیا اسٹار مناہل ملک اس سے پہلے بھی نازیبا ویڈیوز کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہوچکی ہیں اور حالیہ ویڈیوز میں بھی انہیں بوائے فرینڈ کے ساتھ بند کمرے میں نازیبا حرکات کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ان ویڈیوز میں خاتون ٹک ٹاکر مناہل ملک بوس و کنار سمیت شرمناک حرکات خود ریکارڈ کرتی نظر آئیں۔

حال ہی میں اپنے ایک ویڈیو بیان میں مناہل ملک نے اپنی ویڈیو کو جعلی اور تبدیل شدہ قرار دیا۔ ٹک ٹاکر خاتون نے ویڈیو لیک اسکینڈل کے ذمہ دار شخص کے خلاف ایف آئی اے سے بھی رجوع کیا ہے۔

اب تک ٹک ٹاکر خاتون کی جانب سے ویڈیو لیک کرنے والے شخص کے نام کا اظہار نہیں کیا گیا، نہ ہی کسی ممکنہ ملزم کی جانب اشارہ ہی کیا گیا۔ اس لیے تمام تر معاملہ ایف آئی اے کی تحقیقات کا نتیجہ سامنے آنے کے بعد واضح ہوسکتا ہے۔

Related Posts