رواں برس 2021 کا بڑا اعزاز، ٹوئٹر پر خوبصورت ترین چہرے کی جنگ کس نے جیتی؟

تازہ ترین

تازہ ترین

رواں برس 2021 کا بڑا اعزاز، ٹوئٹر پر خوبصورت ترین چہرے کی جنگ کس نے جیتی؟
رواں برس 2021 کا بڑا اعزاز، ٹوئٹر پر خوبصورت ترین چہرے کی جنگ کس نے جیتی؟

اسرائیل کی 19 سالہ ماڈل ژیل شیلبیا کو 100 خوبصورت ترین چہروں کی سالانہ فہرست میں سب سے اہم مقام پر رکھا گیا ہے تاہم رواں برس 2021 کے بڑے اعزازکے طور پر ٹوئٹر پر خوبصورت ترین چہرے کی جنگ تاحال جاری ہے۔

آج صبح سے موسٹ بیوٹی فل فیسز 2021 یعنی رواں برس کے خوبصورت ترین چہروں کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے۔ سوال یہ ہے کہ یہ ٹوئٹر جنگ کس کے نام رہی اور کون سی شخصیت نے اعزاز اپنے نام کیا؟

سوشل میڈیا صارفین نے اپنا ووٹ تحریکِ لبیک کے سربراہ مولانا سعد رضوی اور ان کے مرحوم والد خادم حسین رضوی کے نام کردیا۔ عوام کا کہنا ہے کہ سعد رضوی کا چہرہ خوبصورت ہے اور وہ ایک عظیم سیاسی رہنما ہیں۔ 

Apart from the TLP leaders, our very own Prime Minister Imran Khan was the third leading person to bag the title of the most beautiful faces:


Last but not the least, as usual, famous Indian celebrity Shehnaaz Gill was included in the list. When it comes to such a list, Gill also leads considering she is a famous figure in Pakistan.

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے کارکنان اور سیاسی رہنماؤں نے بڑی تعداد میں وزیر اعظم عمران خان کے حق میں ووٹ دئیے تاہم ٹی ایل پی کے کارکنان اور عوام کی جانب سے جیل میں بند سربراہ تحریکِ لبیک سعد حسین رضوی کے حق میں سب سے زیادہ ووٹ دئیے گئے۔ 

یہ بھی پڑھیں: ہالی ووڈ شوبز انڈسٹری کے گلوکار ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف کام کیلئے پر عزم

Related Posts