قومی کرکٹر محمد رضوان کو 28ویں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ

تازہ ترین

تازہ ترین

قومی کرکٹر محمد رضوان کو 28ویں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ
قومی کرکٹر محمد رضوان کو 28ویں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے مشہور کھلاڑی محمد رضوان کی 28ویں سالگرہ کے موقعے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے کہا کہ 2015ء سےون ڈے انٹرنیشنل کھیل کر  اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والے محمد رضوان نے اب تک 1 ہزار 115 رنز بنائے ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ محمد رضوان نے اب تک 2 سنچریاں بنائیں اور ایک وکٹ کیپر کے طور پر 54 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ہم ان کی 28ویں سالگرہ کے موقعے پر انہیں مبارکباد کہتے ہیں۔ 

Related Posts