کراچی: پاکستان کے مایہ ناز بلے باز سپر اسٹار شاہد آفریدی کی اپنی بیٹیوں سے محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، اکثر اوقات اپنی بیٹیوں کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہتے ہیں۔
شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئیٹر پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری بیٹیاں میری زندگی میں اللہ کا سب سے قیمتی تحفہ ہیں، انہوں نے کہا کہ میں اللہ کا جتنا شکر ادا کروں وہ کم ہے۔
https://twitter.com/SAfridiOfficial/status/1324688387173830656
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








