ساہیوال میں زمین پر بڑا غبارہ آگرا، ہندی الفاظ پر مشتمل پیکٹ برآمد

تازہ ترین

تازہ ترین

پنجاب کے شہر ساہیوال کے علاقے تھانہ یوسف والا کے نواحی مقام 44 فائیو ایل میں خلا سے غبارہ زمین پر آگرا جس کے پھٹنے سے ہندی زبان میں لکھے پیکٹ میں ڈیوائس نما چیز برآمد ہوئی۔

پولیس یوسف والا نے پیکٹس ڈیوائس قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

پولیس اہلکار نے جان خطرے میں ڈال کر تین بچیوں کو بچالیا

پولیس کے مطابق چک نمبر 44/5L ساہیوال میں ایک بڑا غبارہ آ کر گرا اور پھٹ گیا، اندر کوئی ڈیوائس موجود ہے جس پر ہندی لکھی ہوئی ہے۔

Related Posts