پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاری نے نریندر مودی کو بھی دکھی کردیا

تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاری نے نریندر مودی کو بھی دکھی کردیا
پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاری نے نریندر مودی کو بھی دکھی کردیا

 بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر اظہار افسوس کیا ہے۔

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مودی نے لکھا کہ ہم متاثرہ خاندانوں، زخمیوں اور قدرتی آفت سے جاں بحق ہونے والے تمام افراد کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

نریندر مودی نے سیلاب سے متاثرہ افراد کی جلد بحالی اور معمول کی زندگی کی طرف لوٹنے کی امید کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر ملکہ برطانیہ بھی افسردہ

Related Posts