پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان ہے۔
پی ایس ایکس 100 انڈیکس 147 پوائنٹس کم ہو کر 48 ہزار 585 پوائنٹس پر بند ہوا۔
گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 153 پوائنٹس کم ہو کر 48 ہزار 611 پر بند ہوا تھا۔