بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے روہن پریت سنگھ سے شادی کرلی

تازہ ترین

تازہ ترین

Neha Kakkar and Rohanpreet Singh get married

ممبئی :معروف گلوکارہ نیہا ککڑ روہن پریت سنگھ سے شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ، شادی میں صرف گھروالوں اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔

نیہا ککڑ اور روہن پریت سنگھ نے دہلی میں شادی کے بعد ایک شاندار استقبالیہ پارٹی کی میزبانی کی جس میں ورمالہ کی تقریب بھی شامل تھی۔

نوبیاہتا جوڑے کی انٹری نے مہمانوں کو بھی جھومنے پر مجبور کردیا،مہمانوں میں اروشی راؤٹیلا ، میت برادرز ، منکریت اولکھ ، رجت ناگ پال اور منیش پال شامل تھے۔

دونوں فنکاروں کے تعلقات کے حوالے سے کافی عرصے سے افواہیں زیر گردش تھیں جبکہ اب شادی کے بعد مداحوں کی طرف سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔

View this post on Instagram

This is so cutee ❤️???????? Couple : @nehakakkar @rohanpreetsingh . . Follow : @thehouseofbride .#NehuPreet #dancingbride #thehouseofbridestyle #NehuDaVyah #trending #dancinginspiration #bigfatindianweddings❤️ #punjabibrides #punjabiweddings #loveforever❤️ #celebrity #Bollywood #brideentry #couples #newbeginnings #couples #couplegoals #couplesgoals #couplequotes #love #relationshipgoals #loveforever❤️ #forevermine #coupleinspiration #bigfatindianwedding #wedinginspiration #indianwedding #instabride #instavideo

A post shared by the house of bride style (@thehouseofbride) on

 

Related Posts