نیٹ فلکس کی سیریز ’دی باسٹرڈ سَن اینڈ دی ڈیول ہِم سیلف‘ کیوں دیکھنی چاہیئے؟

تازہ ترین

تازہ ترین

نیٹ فلکس کی سیریز 'دی باسٹرڈ سَن ایند دی ڈیول ہمسیلف' کیوں دیکھنی چاہیئے؟
نیٹ فلکس کی سیریز 'دی باسٹرڈ سَن ایند دی ڈیول ہمسیلف' کیوں دیکھنی چاہیئے؟

مشہور آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر نئی ریلیز ہونے والی سیریز دی باسٹرڈ سَن اینڈ دی ڈیول ہمسیلف ایک ایسی دلچسپ کہانی ہے جو ہرایک کو ضرور دیکھنی چاہیئے۔

جو بارٹن کی تخلیق کردہ یہ سیریز 8 اقساط پر مشتمل ہے، جس کا اختتام ایک ایسے موڑ پر ہوتا ہے جو ناظرین کو سیریز کا 2 سیزن دیکھنے پر مجبور کرے گا۔

آیئے دیکھتے ہیں کہ نیٹ فلکس کی یہ سیریز ناظرین کو کیوں دیکھنی چاہیئے؟

پلاٹ

سیلی گرین کی کتاب پر مبنی یہ سیریز ایک طاقتور اور خطرناک چڑیل کے ناجائز بیٹے کی کہانی بیان کرتی ہے جو جدید دور کی چڑیل کے شکارہوجاتا ہے۔

سیزن 1

دی باسٹرڈ سَن اینڈ دی ڈیول ہم سیلف کا پہلا سیزن 8 اقساط پر مشتمل ہے۔

کاسٹ

نادیہ پارکس بطور اینالائز اوبرائن

ایملین ویکیمینز بطور گیبریل

اسوبل جیسپر جونز بطور جیسکا برن

ڈیوڈ گیاسی بطور مارکس ایج

روئزن مارفی بطور مرکری

کیا یہ سیریز دیکھنی چاہیئے؟

نیٹ فلکس کی یہ سیریز ضرور دیکھنی چاہیئے، اس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح طاقت بچوں کو متاثر کرتی ہے ۔

کیا اس کا 2 سیزن آئے گا؟

سیریز کے اختتام کو دیکھتے ہوئے ایسا لگ رہا ہے کہ اس کا دوسرا سیزن آئے گا، تاہم ابھی تک اس حوالے سے نیٹ فلکس کی جانب سے کوئی اعلان نہیں کیاگیا ہے۔

Related Posts