کورونا کو افسانہ کہنے والے نظر اور سائے پر یقین رکھتے ہیں، شہزاد رائے

تازہ ترین

تازہ ترین

Shehzad Roy

معروف گلوکار شہزاد رائے نے کورونا کو افسانہ قرار دینے والوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کورونا ایک افسانہ ہے تو پھر نظر اور سایہ حقیقت کیسے ہے ؟۔

شہزاد رائے کا کہنا ہے کہ کورونا کو افسانہ کہنے والے نظر ،سائے اور بھوتوں پر یقین رکھتے ہیں،ان کے اس ٹوئٹر پیغام پر سوشل میڈیا صارفین نے کمنٹس میں خیالات کا اظہار کیا۔


واضح رہے کہ پاکستان میں آج بھی لوگ کورونا وائرس کو ایک افسانہ سمجھ کر حقیقت ماننے سے انکاری ہیں، لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ ایک عالمی سازش ہے اور حکومت کو بھی اس کھیل کا حصہ قرار دیتے ہیں۔

Related Posts