پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی کیلئے اسلام آباد میں تقریب جاری ہے جہاں پی ایس ایل کی 8ویں ٹیم اوزی ڈیولپرز نے 185 کروڑ روپے میں خرید لی جبکہ سے قبل ایف کے ایس گروپ نے پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم 175 کروڑ روپے میں خرید لی۔
ایف کے ایس گروپ نے پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم 175 کروڑ روپے میں خرید لی اور ٹیم کیلئے حیدرآباد کا انتخاب کرلیا۔ مالک حیدرآبادٹیم فواد سرور کا کہنا ہے کہ حیدرآباد میں پلا بڑھا ہم ٹیم خرید کر ہی جانا چاہتے تھے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








