نئی دہلی:مسلم مخالف پالیسیاں بی جے پی کی سیاست کو ڈبونے لگیں۔ نئی دہلی کے ریاستی انتخابات میں عام آدمی پارٹی57 نشستوں کیساتھ آگے ، بی جے پی 13 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اسمبلی کی 70 نشستوں کے لیے آٹھ فروری کو ووٹنگ ہوئی،ووٹوں کی گنتی سے حاصل شدہ ابتدائی رجحانات کے مطابق عام آدمی پارٹی کو بی جے پی پر برتری حاصل ہے۔
مزید پڑھیں:دہلی میں شکست مودی کیلئے نوشتہ دیوار۔۔۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








