پاکستان کے معروف اداکار علی انصاری نے حال ہی میں اپنی شریکِ حیات صبور کے ہمراہ اپنی سالگرہ منائی ہے۔
صبور علی نے اپنے شوہر و اداکار علی انصاری کی 35 ویں سالگرہ پر دلچسپ سرپرائز دیا، جس میں خاندان اور شوبز کے معروف ستاروں نے شرکت کی۔
آیئے ایک نظر ڈالتے ہیں:








گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








