کراچی: ملک کی شوبز انڈسٹری معروف اداکارہ نمرہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر حال ہی میں اداکارہ نے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پذیرائی مل رہی ہے۔
نمرہ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں جاسکتا ہے کہ انہوں نے جامنی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔
مزید پڑھیں:فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی شاندار اسکریننگ کا انعقاد
نمرہ خان اپنے چاہنے والوں کے لئے منفرد اور دلچسپ ویڈیوز اکثر شیئر کرتی ہیں، جنہیں ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








