نور ظفر خان کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

تازہ ترین

تازہ ترین

نور ظفر خان کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
نور ظفر خان کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکارہ نور ظفر خان کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔

اداکارہ نور ظفر خان نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں لندن کی سڑکوں پر خصوصی پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Noor Zafar Khan (@noorzafarkhan)

ااداکارہ نور ظفر خان نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں ’بیگ‘ کی ایموجی بنائی جبکہ اداکارہ کی تصاویر میں لندن کی بلند و بالا عمارت نمایاں نظر آرہی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Noor Zafar Khan (@noorzafarkhan)

چند گھنٹے قبل نور ظفر نے یہ تصاویر شیئر کیں جسے لاکھوں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور ان کی خوبصورتی کی تعریف کررہے ہیں۔

Related Posts