نیویارک: سابق امریکی صدر باراک اومابا نے کہا ہے کہ وہ اپنے فارغ اوقات میں موسیقی سنتے ہیں، سابق امریکی صدر نے جن گلوکاروں کی لسٹ جاری کی ہے ان میں ہونہار پاکستانی نژاد امریکی گلوکارہ عروج آفتاب بھی شامل ہیں۔
گلوکاروں کی یہ لسٹ باراک اوباما نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کی ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ میری اس لسٹ میں پرانے اور نئے گانے شامل ہیں۔
With so many folks getting together with family and friends, there’s a lot to celebrate this summer. Here’s a playlist of songs I’ve been listening to lately—it's a mix of old and new, household names and emerging artists, and a whole lot in between. pic.twitter.com/xwTPun9wsw
— Barack Obama (@BarackObama) July 10, 2021
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








