راولپنڈی میں دھماکے سے ایک شخض ہلاک، پانچ زخمی ہوگئے

تازہ ترین

تازہ ترین

Quetta: Blast on Sariab Road injures four persons

راولپنڈی: راولپنڈی کے صدر کے علاقے میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ علاقے میں پہنچ گئے ہیں، امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مذکورہ علاقے کو سیل کردیا ہے اور کسی شخص کو مذکورہ مقام کی جانب آنے کی اجازت نہیں دی جارہی۔

مزید پڑھیں: 72 کھرب 94 ارب کا ٹیکس فری بجٹ قومی اسمبلی میں پیش

Related Posts