لاہور:ویسٹ انڈیزکےخلاف ہوم سیریز کیلئےقومی کرکٹ ٹیم کااعلان کردیا،ٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئےاعلان کردہ اسکواڈکی قیادت بابراعظم کرینگےجبکہ ون ڈے اسکواڈ میں بھی شامل 17 کھلاڑیوں میں کپتان بابر اعظم اور نائب کپتان شاداب خان ہونگے۔