پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کے درمیان رابطہ

تازہ ترین

تازہ ترین

Pakistan, India DGMOs agree to continue ceasefire in hotline contact
FILE PHOTO

پاکستان اور بھارت کے کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظردونوں ممالک کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان رابطہ ہوا ہے تاکہ صورتحال کو پرامن طریقے سے کم کیا جا سکے۔

ذرائع کے مطابق یہ رابطہ خطے میں کشیدگی کم کرنے اور کسی ممکنہ بڑے تصادم سے بچنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

دونوں ممالک کی افواج کے اعلیٰ سطح کے افسران کے درمیان یہ براہ راست کمیونی کیشن لائن (ہاٹ لائن) کے ذریعے ہوا جس کا مقصد زمینی و فضائی محاذ پر جاری کشیدگی کو روکنا اور مزید بگڑنے سے بچانا ہے۔

Related Posts