نعرہ تکبیر لگایا اور میزائل داغ دیا، پاکستان کے آپریشن کے روح پرور مناظر، ویڈیو

تازہ ترین

تازہ ترین

Pakistan Launches Missile Strikes
ONLINE

پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں آپریشن بنیان المرصوص لانچ کردیا ہے، اس موقع پر صبح سویرے پاک فوج کی طرف سے بھارت پر میزائلوں سے حملہ کیا گیا۔

پاک فوج کی کارروائی سے قبل فوجی حکام کی ایک ویڈیو بھی منظر عام پر آئی جس میں جوانوں کو نعرہ تکبر لگاتے دکھایا گیا اور ساتھ ہی بھارت پر میزائل داغ دیئے گئے۔

Related Posts