مسقط: پاک بحریہ کے جہازوں راہ نورد اور مددگار اور آبدوز حمزہ نے عمان پورٹ کا دورہ کیا اور اس موقعے پر دو طرفہ مشقیں بھی ہوئیں۔
تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کے جہازوں اور آبدوز حمزہ نے عالمی سمندروں میں تعیناتی کے دوران عمان کی بندرگاہ سلطان بن قابوس کا دورہ کیا جہاں پاکستان کے دفاعی اتاشی اور عمانی بحریہ نے پاکستان نیوی فلوٹیلا کا استقبال کیا۔
پاکستان یورپی ممالک سے معاشی تعلقات کے فروغ کیلئے پرعزم ہے۔وزیر خارجہ
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








