گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر پاکستان کا احتجاج، فرانسیسی سفیر کو مراسلہ تھما دیا

تازہ ترین

تازہ ترین

Pakistan reiterates commitment to lasting stability in Afghanistan

اسلام آباد: پاکستان نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر احتجاج کرتے ہوئے فرانسیسی سفیر کو احتجاجی مراسلہ تھما دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فرانسیسی سفیر کو آج دفترِ خارجہ طلب کیا گیا جن سے گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر ترجمان دفترِ خارجہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے فرانسیسی صدر کے اسلام دشمن بیان پر بھی احتجاج ریکارڈ کرایا۔

ڈی جی ساؤتھ ایشیاء زاہد حفیظ کی طرف سے فرانسیسی سفیر کو دفترِ خارجہ طلب کیا گیا تھا جنہیں احتجاجی مراسلہ دفترِ خارجہ کے اسپیشل سیکریٹری برائے یورپ نے تھمایا۔

یہ بھی پڑھیں: اسلاموفوبیا پر پابندی لگائی جائے۔وزیرِ اعظم کا فیس بک سے مطالبہ

Related Posts