ساف ویمن کپ: پاکستان نے مالدیپ کو 0-7 سے شکست دیدی

تازہ ترین

تازہ ترین

ساف ویمن کپ: پاکستان نے مالدیپ کو 0-7 سے شکست دیدی
ساف ویمن کپ: پاکستان نے مالدیپ کو 0-7 سے شکست دیدی

پاکستانی خواتین فٹ بال ٹیم نے منگل کو ساف ویمن کپ میں اپنے آخری میچ کے دوران مالدیپ کو 7-0 سے شکست دیدی اور اپنی اب تک کی بہترین فتح کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

میچ کے دوران پاکستان نے 7گول کیے تاہم مالدیپ کی ٹیم کوئی گول نہ کرسکی،رامین فرید، خدیجہ کاظمی اور انمول ہیرا نے ایک ایک گول بنایا۔

مزید پڑھیں:نادیہ خان خواتین کے فٹبال میچ میں 4 گول کرنے والی پہلی پاکستانی بن گئیں

نادیہ خان کسی انٹرنیشنل میچ میں چار گول کرنے والی پہلی پاکستانی فٹبالر بن گئیں جبکہ گولز کے اعتبار سے بھی یہ پاکستان ویمنز کی سب سے بڑی فتح ہے جو انہوں نے اپنے نام کی۔

Related Posts