اسلام آباد: پاکستان کو جمعہ کے روز انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا (ICBC) سے 50کروڑ ڈالر کا قرض موصول ہوگیا ہے۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آج چینی بینک ICBC سے اپنے اکاؤنٹ میں 5کروڑ ڈالر وصول کیے ہیں۔ اس سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔ الحمد للہ!”
Out of #Chinese ICBC’s approved rollover facility of US$1.3 billion (which was earlier repaid by Pakistan to ICBC in recent months), documentation for second disbursement of US$500 million has been completed by Finance Ministry for release of funds to the State Bank of Pakistan!
— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) March 16, 2023
چینی بینک کی جانب سے دوسری اہم رقم پاکستان کی جانب سے ضروری دستاویزات مکمل کرنے کے بعد موصول ہوئی۔
مزید پڑھیں:اسٹاک مارکیٹ میں 364.14 پوائنٹس کی مندی
یہ بات قابل غور ہے کہ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے قرضہ پروگرام کی بحالی نے ایک نیا موڑ لے لیاہے، کیونکہ بین الاقوامی قرض دہندہ نے عملے کی سطح کے معاہدے پر دستخط کرنے سے قبل ایک نئی شرط رکھی ہے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








