پاکستان نے قرض پروگرام کا حجم 6 ارب ڈالر سے بڑھا کر 8 ارب ڈالر کرنے کی درخواست کردی۔
پاکستان نے آئی ایم ایف سے قرض کی مدت بھی ایک سال بڑھانے کی درخواست کردی۔ذرائع وزارتِ خزانہ کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے اتفاق کے مطابق بجٹ کا حجم تقریباً 10 ہزار ارب روپے ہو جائے گا۔