پاکستان شاہینز ایمرجنگ ایشیا کپ کھیلنے کیلئے سری لنکا پہنچ گئی

تازہ ترین

تازہ ترین

کولمبو: پاکستان شاہینز کی ٹیم ایمرجنگ ایشیا کپ کھیلنے کے لیے سری لنکا کے شہر کولمبو پہنچ گئی۔

8 ملکی ایمرجنگ ایشیا کپ 13 سے 23 جولائی تک کولمبو میں کھیلا جائے گا، دفاعی چیمپئن پاکستان شاہینز محمد حارث کی قیادت میں اپنا پہلا میچ نیپال کے خلاف 14 جولائی کو کھیلے گی۔

یہ بھی پڑھیں:

پاک بھارت کرکٹ کی بحالی کا امکان، جے شاہ نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

یاد رہے کہ پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم بھی بابر اعظم کی قیادت میں پہلے سے سری لنکا میں موجود ہے جو وہاں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔

Related Posts