پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز ملتان منتقل

تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز ملتان منتقل
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز ملتان منتقل

لاہور: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کو پنجاب حکومت کی ہدایت پر راولپنڈی سے ملتان منتقل کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان یہ ون ڈے میچز 8 سے 12 جون کے درمیان منعقد ہونا تھے اور صوبائی حکومت کی ہدایت کے بعد بورڈ نے میچز کے ملتان انعقاد کی تیاریاں شروع کردی تھیں۔

Related Posts