پاکستانی اداکاراؤں کی نازیباویڈیوزلیک ہونےکاانکشاف

تازہ ترین

تازہ ترین

لاہور:نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستانی اداکاراؤں کی خفیہ نازیبا ویڈیو بنانے کیلئے کمیرے شالیمار تھیٹر بھٹہ چوک میں شیشے کے پیچھے لگائے گئےتھے۔

جن اداکاراؤں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر لیک کی گئی ہیں ان میں زاراخان،سلک اورمہک نورشامل ہیں ،جنہوں نے واقعے کے بعد قانونی کارروائی کیلئے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سیل سے رجوع کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:13سالہ گلناز کے مبینہ اغواء کا معاملہ، بچی کا تاحال پتہ نہ چل سکا

دوسری جناب چیئرمین شالیمارتھیڑملک طارق نےلیک ہونےوالی نازیباویڈیوزسےلاتعلقی کااظہارکرتےہوئےکہاہےکہ یہ ویڈیوزیہاں کےکسی ملازم نےنہیں بنائیں،تاہم ہم ویڈیوزبنانےوالوں کوتلاش کررہےہیں۔

Related Posts