مکہ مکرمہ میں چوری کے الزام میں پاکستانی گرفتار

تازہ ترین

تازہ ترین

مکہ مکرمہ ریجن میں موبائل ٹاورز کی بیٹریاں چرانے کے الزام میں 4 پاکستانیوں سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

سعودی پولیس حکام کے مطابق ٹیلی کمیونیکیشن ٹاورز کی بیٹریاں چرانے پرگرفتار افراد میں 4 پاکستانیوں سمیت ایک یمنی شہری بھی شامل ہے۔ ملزمان سے چرائی گئی بیٹریاں برآمد کرلی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

’یہ 2023 ہے اور بھارتی اب بھی یہی سمجھتے ہیں کہ پاکستان ایسا نظر آتا ہے‘ مشن مجنو کے ٹریلر پر میمز کی بھرمار

ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Related Posts