پاکستان کے شوبز ستاروں نے عید الفطر 2026 کو شاندار انداز میں منایا، جہاں روایتی اور جدید فیشن کا حسین امتزاج نظر آیا، رنگ برنگے ملبوسات، باریک کڑھائی اور خوبصورت سفید لباس نمایاں رہے۔
زیادہ تر ستاروں نے ڈیزائنر ڈریسز یا کلاسک شلوار قمیض کا انتخاب کیا اور اپنی عید کی تصاویر اور خاص لمحات سوشل میڈیا پر شیئر کیے۔
اداکارہ صبور علی نے مختلف انداز میں تصاویر شیئر کر کے مداحوں کو خوش کیا اور عید کی گرم جوشی سے مبارکباد دی۔
یہاں آپ کنزہ ہاشمی کا عید لک دیکھ سکتے ہیں۔
اداکار بلال قریشی نے اپنی والدہ کے ساتھ ایک خوبصورت لمحہ شیئر کیا اور دنیا میں امن و سلامتی کی دعا کی۔
حنا الطاف پیچ لہنگے میں شاندار لگیں۔
،
میرب علی نے گلابی رنگ اپنایا۔
ایک اور دلکش سیلبریٹی عید لک۔
ٹی وی میزبان رابعہ انعم نے بھی اپنے شوہر کے ساتھ عید کی تصاویر شیئر کیں، جس سے جشن کا ماحول مزید خوشگوار ہوگیا۔
حرا مانی کا خوبصورت عید لک دیکھئے۔
یہ عید کے وہ منتخب ملبوسات ہیں جو اس وقت خاصی توجہ حاصل کر رہے ہیں۔ مزید چند دلکش سیلیبریٹی لکس دیکھئے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








